+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 21 2026 18:58:15
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 162.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ نپر کوالٹی 164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔