+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 08 2026 12:43:45
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج تقریباً زیادہ تر علاقوں میں موسم صاف ہے۔ نیچے کام کاج نکلنے کے بعد ہی صورتحال واضح ہوگئی۔

ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا لائن 485/490 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 

اوکاڑہ منڈی میں آج تقریباً 40/50 گٹو تک آمدن تھی اور 11500/11750 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔