+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 07 2026 15:42:49
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 30 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 13320 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ میں 13270/13275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔