+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 02 2026 13:01:39
  • Comments

Wheat | گندم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ 50/100 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور اسلام آباد سائڈ پہنچ میں بغیر پرمٹ والے مال 4250/4300 جبکہ پرمٹ والے مال 4100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔