+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 02 2026 12:54:25
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں اچھے مال 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ہلکی کوالٹی مال 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ایکسپورٹ میں انٹرنیشنل مارکیٹ میں ریٹس اونچے ہیں جبکہ پاکستان سے وارہ ہے۔