+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 02 2026 12:50:33
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سٹاکسٹ رکے ہوئے ہیں کیونکہ 15 جون تک جامپور اور لودھراں سائڈ سے آمدن شروع ہو جائے گی۔