+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 02 2026 12:20:31
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 13000/13300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ 

ہائبرڈ جوار گنگا لائن کے 430 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔

سدا بہار جوار مال شارٹ ہیں اور ملتان منڈی میں 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اوکاڑہ منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔