+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 10 2026 15:08:49
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت انڈین کوئٹہ منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 400 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 14100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 15500/16000 جبکہ گولی کوالٹی 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بلغاریہ وغیرہ سے ہلکی کوالٹی مال آتے ہیں ٹریڈرز وہی مکس کر کے فروخت کر رہے ہیں۔