+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 09 2026 13:34:15
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ فل حال ڈھیلی ہی ہے۔ سنٹرل پنجاب سائڈ جھنگ شوگر ملز کے 14100 بھون 14225 رمضان العریبیہ 14275 نون شوگر ملز کے 14450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 14250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ کنجوانی کشمیر سورج وغیرہ 14150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں 13950/75 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے تمام ملوں کا گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران آباد گار ساہنگھڑ 13800/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اومنی گروپ کے کے 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہے ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ 3 مل فروری کے سودوں کے 13960/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔