+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 03 2026 12:18:26
  • Comments

Wheat | گندم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ اسلام آباد سائڈ پہنچ میں بغیر پرمٹ والے مال 4250/4300 جبکہ پرمٹ والے مال 4050/4100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔