+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 03 2026 14:20:43
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس مارکیٹ سست ہے اور کراچی مارکیٹ میں 95/95.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 10/15 دنوں تک کراچی پورٹ پر بلک میں آمدن متوقع ہے جسکی وجہ سے فلحال مارکیٹ سست ہے۔