+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 03 2026 12:13:35
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12600/12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 60 40 کوالٹی مالوں کے 12200/12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آرہی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں کروڈ آئل کی قیمت بھی کچھ دنوں میں 8/10٪ تیز ہوئی ہیں جسکی وجہ سے گوار بھی بہتر ہے۔