+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 03 2026 16:49:41
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور کرمسن کوالٹی جہاز والے مال 160 روپیہ کلو جبکہ نپر مسور حاضر ڈیلوری مال 162 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ گاہکی سست ہے۔