+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 02 2026 19:03:31
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 6400/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لائنوں سے زیادہ تر چھوٹے ٹریڈرز مال بیچ گئے ہیں۔ ابھی مال صرف اکا دکا ہاتھوں میں ہے وہ بھی مظبوط بیٹھے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی ہے۔ نیچے جہاں ڈیمانڈ شروع ہو گی مارکیٹ شوٹ اپ کرنے کے امکانات ہیں۔