+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 03 2026 17:10:46
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 166.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 6550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 20 جون کے بعد کالا چنا کی 15 ہزار ٹن تک آمدن متوقع ہے تاہم یہ مال 565 اور 567 ڈالر والے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 172 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔