+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 03 2026 11:50:19
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 6550/6600 جبکہ ملتان منڈی میں 6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں ریٹ مناسب ہیں جہاں اچھی گاہکی آئی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔