+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 03 2026 14:39:12
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 1/2 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور کرمسن کوالٹی جہاز والے مالوں کی 161 روپیہ کلو تک کہ بیچ آرہی ہے جبکہ نپر مسور 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں گاہکی سست ہے۔