+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 03 2026 14:34:36
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 13600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا 14500/15000 جبکہ گولی کوالٹی 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں کچے مال 14000 جبکہ گولی کوالٹی 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 1340 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔