+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 03 2026 15:53:48
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری حیدرآباد منڈی میں 5200/5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 220 جبکہ 9 ایم ایم 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم رامبا برانڈ گودام کے مال 320 جبکہ پورٹ کے مالوں کے 315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کام کاج ہو رہے ہیں۔ موٹے چنوں کی ڈیمانڈ اچھی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔