+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 03 2026 12:26:24
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 13000/13300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ 

ہائبرڈ جوار 10 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور گنگا لائن کے 420 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔

سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں آمدن نہیں ہے دوسری علاقوں کے مکس مال آکر فروخت ہو رہے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔