+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 03 2026 17:23:36
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسیٰ لائن پر 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8100/8200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے تھوڑی تھوڑی گاہکی بھی ہے تاہم یہی ٹائم ہے مال فروخت کرنے کا کیونکہ ہائبرڈ مکئی کا ریٹ کافی نیچے ہیں جبکہ 15 جولائی کے بعد قصور سائڈ سے آمدن شروع ہو جائے گی۔