+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 03 2026 11:55:42
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسیٰ لائن پر 3225 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8100/8150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رجحان سائڈ کے مال ملتان منڈی میں 6200 جبکہ قمر مشانی کے باریک مال 5200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔گاہکی کمزور ہے۔ دکاندار ہی تھوڑے بہت گاہک بن جاتے ہیں تاہم ان ریٹس میں مال فارغ کرنا چاہیے۔