+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 03 2026 12:44:35
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لودھراں اور جامپور سائڈ سے تھوڑی بہت آمدن ہورہی ہے مزید کھل کر آمدن میں ابھی وقت لگے گا۔