+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 03 2026 14:18:29
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11050/11100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق باقی دالوں کی نسبت ماش کا ریٹ اونچا ہے جسکی وجہ سے ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ بکنگ 5 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 895 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔