+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 03 2026 17:49:24
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت شام کے اوقات میں 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 10900 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔