+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 03 2026 14:27:20
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ مارکیٹ 500 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور انڈین مال کراچی مارکیٹ میں 33500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 41000 والی مارکیٹ نیچے 33000 تک رہ گئی تھی جسکی وجہ سے نیچے تھوڑا کام نکلا ہے اور مارکیٹ بہتر ہوئی ہے۔ بکنگ ایف او بی 2060 جبکہ سی این کراچی پورٹ کے لیے 2350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 33000 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔