+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 03 2026 12:04:59
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 200 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں پرانے مال 10200/10300 جبکہ نئے مال 9200/9300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق عید کے دوران آمدن کم تھی ابھی لائنوں سے آمدن اچھی ہے جبکہ آگے خریدار کم ہے۔