+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 08 2026 23:15:33
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی 8100 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی گرم ہے۔ 8200/8300 کی باتیں شروع ہو گئ ہیں۔ فل الحال تیزی کا رجحان ہے۔