+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 03 2026 12:00:06
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11500/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ ارجنٹینا سے 860 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 10536 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ بکنگ والے مالوں کا پڑتا نیچے کے جسکی وجہ سے ٹریڈرز بکنگ میں چلے جاتے ہیں۔