+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 31 2026 19:00:53
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 14170/175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری کے سودوں کے 14170 جبکہ فروری کے سودوں کے 14230 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔