+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 20 2025 18:38:24
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ ملتان منڈی میں 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔