+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 10 2025 18:06:18
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور جہاز والے مالوں کے ایڈوانس پیمنٹ پر 179 جبکہ کیش پیمنٹ پر 180 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ نپر کنٹینر والے مالوں کے 196/197 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔