+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 12 2026 18:24:06
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 8000/8100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سبی لائن پر اچھے مال 8000 جبکہ بھاگ ناڑی منڈی میں مکس ہلکی کوالٹی مال کے 7550 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ ڈی آئ خان جوار کے 7375 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں لوکل میں۔ باقی علاقوں کی ہلکی کوالٹیوں کے ریٹ بھی کافی تیز ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا ہی رجحان ہے۔ فل حال ریٹ اچھا ہونے کے باوجود سٹاکیہ مال نہیں بیچ رہا ہے۔ نیچے جب ریٹیل میں کام ہونا شروع ہونگے پھر سٹاکسٹ مال بیچیں گے۔