+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 12 2026 18:30:35
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مالوں کے 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ان ریٹس میں مال لینا چاہیے۔ انویسٹرز گاہک ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔