Mung Beans | مونگ ثابت
Aug 12 2026
باجرہ ریٹ آج کا اور تبصرہ
May 12 2026 18:56:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچے مال 5500 جبکہ مشین کلین مال 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کوالٹی کے کراچی مارکیٹ میں 215/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم برانڈڈ مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
May 12 2026 18:53:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کے کراچی مارکیٹ میں 166/167 جبکہ کرمسن کوالٹی کے 163.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 12 2026 18:49:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید 700/800 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور ملتان منڈی میں 13000 روپیہ من تک ریٹ رہ گئے ہیں۔ آج گاہکی سست تھی۔ .
May 12 2026 18:41:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی لوڈ میں 6400/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ میں 30 اگست کی پیمنٹ پر 7200 کا گاہک ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ .
May 12 2026 18:39:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ شام کے اوقات میں دوبارہ 10/20 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور جے ڈے ڈبلیو شوگر ملز کے 13515/25 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور می فکس کے سودوں کے 13560 جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13660 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 12 2026 18:29:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی کے 12200/12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 12800 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
May 12 2026 18:15:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مال 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی خاص تبدیلی نہیں ہے۔ .
May 12 2026 17:36:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ مالوں کے 17000/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ کوئی چارمنگ نظر نہیں آرہی ہے آگے جون میں لودھراں جامپور اور جلال پور سائڈ کے علاقوں سے آمدن شروع ہو جائے گی۔ .
May 12 2026 17:24:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں رشیا والے مالوں کے مل پہنچ میں۔ خریدار خاموش ہے۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
May 12 2026 17:13:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 15 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 13510 جبکہ ڈہرکی گھوٹکی 13470 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں مئی فکس کے 13530 جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 12 2026 17:11:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11200 روپیہ من تک کا گاہک ہے جبکہ 11250 روپیہ من تک کی بیچ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو کوالٹی 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کاؤنٹر میں تھوڑا تھوڑا کام بھی نکل رہا ہے۔ .
May 12 2026 16:57:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 300/400 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 10200 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق نئے مالوں کی آمدن کشمور اور رجحان والی سائڈ سے شروع ہے تاہم مزید کچھ دنوں تک بھرپور آمدن شروع ہو جائے گی۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
May 12 2026 16:52:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور سرگودھا منڈی میں 6500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں 300/400 روپیہ من کی کریکشن آئی ہے جسکی وجہ سے تھوڑا بہت گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 12 2026 16:51:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3200/3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 7950/8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بیچ آجاتی ہے جبکہ خریدار خاموش ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
May 12 2026 15:15:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچے مال 5500 جبکہ مشین کلین مال 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کوالٹی کے کراچی مارکیٹ میں 215/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم برانڈڈ مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 12 2026 15:11:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ بھی 15 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 910 ڈالر فی ٹن جیسے حالات موصول ہوئے ہیں۔ .
May 12 2026 15:09:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ لائن لوڈ سے 3950/4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اسلام آباد پہنچ میں پرمٹ والے مالوں کے 4200/4250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز مال کھل کر بیچ نہیں رہے ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
May 12 2026 15:06:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم واہنڈو منڈی میں تقریباً 100 بوری کی آمد تھی ہلکی کوالٹی 10000 روپیہ من جبکہ اچھی کوالٹی کچے مال 15000 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہونے ہیں۔ پرانا برسیم کراچی 14000 روپیہ من تک ہے۔ .
May 12 2026 14:52:34 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا 16000 جبکہ گولی کوالٹی 20000/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 20 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 1320 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔ .
May 12 2026 14:44:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کے کراچی مارکیٹ میں 166/167 جبکہ کرمسن کوالٹی کے 163.5 روپیہ کلو تک کا گاہک بن جاتا ہے۔ نیچے کاؤنٹر میں بھی تھوڑا تھوڑا کام نکل رہا ہے جیسے جیسے ڈیمانڈ بڑھی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
May 12 2026 14:20:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی کے 12200/12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 12800 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل اور لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 12 2026 14:17:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 93.5/94.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ نیچے ضرورت کے مطابق کام ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج پورٹ پر 12 ہزار ٹن مزید مال آجائے گا تاہم پرانے مال بھی پورٹ پر پڑے ہیں۔ .
May 12 2026 13:50:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14550 بھلوال شوگر ملز کے 14100 جبکہ سفینہ 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13775 کسان 13975 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کے پی کے سائڈ چشمہ 1 نو سیل ہے چشمہ 2 13800 المعیز 2 13685 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 13520 اتحاد 13540 ڈہرکی اے کے ٹی 13490 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13610 فاطمہ 13675 شیخو 13660 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور 13535 مہران فاران 13585 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13535 اور جون فکس کے سودوں کے 13640 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تھوڑی تھوڑی گاہکی بھی ہے دوسری جانے بلائنڈ والے بھی پھنسے ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 12 2026 13:48:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ انڈین زیرہ کراچی مارکیٹ میں 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 20 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 2220 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں سی این ایف کے جو کہ کراچی پورٹ پر 30784 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
May 12 2026 12:46:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ حاضر میں 13510 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز 13540 ڈہرکی گھوٹکی 13490 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13555 جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 4/5 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 438 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 12 2026 12:35:34 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اچھے خشک مالوں کے۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم گاہک بھی بن جاتا ہے کیونکہ ایکسپورٹ میں وارہ اچھا ہے۔ .
May 12 2026 12:33:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ مالوں کے 17000/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی اور مورو کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 10000/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ڈنڈی والے مالوں کے۔ آمدن بھی ہے جبکہ گاہک بھی نہیں ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
May 12 2026 12:30:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید 200/300 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور ملتان منڈی میں 13800/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے جواروں کا تھوڑا تھوڑا وکرا ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ 455/460 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 15800/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اوکاڑہ منڈی میں 16300/16400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 100/150 توڑے کی تھی۔ .
May 12 2026 12:15:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مال 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11300/11400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 12 2026 12:12:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانے مالوں کے 10500/10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں کشمور والے مال 9700 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 10000/10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کشمور رجحان والی سائڈ سے آمدن شروع ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott