+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 01 2025 12:12:17
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 165.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ تھل مارکیٹ 7025 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال بک جاتے ہیں تاہم مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ فلحال مزیداری نہیں ہے۔