+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 08 2025 13:34:49
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 10000 جبکہ وائٹ کوالٹی مالوں کے 10800/11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ڈیمانڈ سست ہے جبکہ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔