+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 06 2025 16:48:51
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی 10600/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے تاہم نیچے گاہکی بھی سست ہے۔