+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 04 2025 15:18:54
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 16500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔