+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 27 2025 23:14:42
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا حاضر میں رات کے اوقات میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئی ہے اور 160 روپیہ کلو تک ریٹ رہ گئے ہیں کراچی مارکیٹ میں۔