+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 27 2025 13:41:35
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب لوڈنگ بند ہے صرف سلانوالی کی لوڈنگ ہے اور 18250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں رمضان شوگر ملز کے آگے پہلی گنے کی ٹرالی آگئی ہے رمضان شوگر ملز پہلی نومبر سے ہی چلنے کے امکانات موصول ہو رہے ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 17600 اے کے ٹی 17600 الائنس 17450 ایس جی ایم 17425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جن ملز کی لوڈنگ ہے وہاں رش بہت زیادہ ہے لوڈنگ میں 3 سے 4 دن لگ سکتے ہیں اور فی دن کا کرایہ خریدار کو دینا پڑے گا۔ حمزہ آروائے کے لوڈنگ نہیں ہے۔ زیریں سندھ سائڈ لوڈنگ بند ہے۔ پورٹ والے باریک مالوں کے 16500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔