+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 23 2025 12:04:57
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 173 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 7250/7300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہیں۔ انٹربینک میں ڈالر 281.5 روپیہ تک کے امپورٹ میں۔