+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 22 2025 13:24:45
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ہلکے مال 9500 ریگولر کوالٹی 9700/9800 جبکہ اچھے وائٹ مال 10500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی بھی ریگولر کوالٹی 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کوئٹہ پہنچ میں 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال ڈیمانڈ سست ہے۔ چائنہ فل حال اس طرح کی ڈیمانڈ نہیں ہے جس طرح پچھلے سال تھی۔