+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 21 2025 12:42:25
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ 200 روپیہ من کمزور ہے کراچی مارکیٹ میں 18800 جبکہ ملتان منڈی میں 19800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 15 اکتوبر کے سودوں کی سیٹلمنٹ کی وجہ سے انڈر پریشر ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔