+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 21 2025 12:12:11
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر نئے مالوں کی آمدن ہو رہی ہے مختلف سٹیشنز پر 3 سے 5 گاڑی تک آمدن ہوجاتی ہے 15٪ موئسچر والے مال 3000/3100 جبکہ زیادہ موئسچر 17/18٪ والے مال 2800/2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ بھی لائنوں پر تھوڑی تھوڑی آمدن شروع ہے اور 15٪ موئسچر والے 3000/3200 روپیہ من تک فروخت ہو رہے ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی مال لوڈ میں 75 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال آمدن شروع ہوئی ہے اور مالوں میں موئسچر کی وجہ سے سٹاکسٹ رکے ہوئے ہیں۔