+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 20 2025 11:31:22
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ 200 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور لالا موسیٰ لائن 3050/3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن نئے مال 7700/7800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تقریباً سارے سٹیشنوں پر ہی آمدن شروع ہو گئ ہے۔ تاہم فل حال آمدن ابھی شروع ہوئ ہے۔ ابھی مال گیلے ہیں۔ موئسچر زیادہ ہے۔ سٹاکسٹ ابھی مال نہیں خرید رہے ہیں اور فیڈ میں بھی مال نہیں جا رہے ہیں مالوں میں نمی زیادہ ہونے کی وجہ سے۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ راولپنڈی پہنچ میں 8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں گاہکی کمزور ہے۔