+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 11 2026 19:59:09
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سدا بہار بھی 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں اکا دکا پرافٹ ٹیکنگ ہے۔