+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 11 2026 15:57:56
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 159 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ جن امپورٹرز کے مال لگیں ہیں وہ پرافٹ ٹیکنگ بھی کر رہے ہیں۔