+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 11 2026 15:36:56
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 75 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 13575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے جبکہ فارورڈ میں مارچ کے سودوں کے 13530 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔