+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 13 2025 15:17:19
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 17175 جبکہ یونائیٹڈ 17150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فاطمہ شوگر مل میں مال ختم ہو چکے ہیں۔ پورٹ والے باریک مال ملتان پہنچ میں 173 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ باریک مالوں کا گاہک نہیں ہے۔